Qurbani 2023

السلام علیکم،

پاکستانی بھائیو اور بہنو پہلے ہم انٹرنیشنل قربانی کلیکٹ کرکے بلوچستان کی غریب عوام میں گوشت تقسیم کرتے ہیں۔ لیکن اس مہنگائی کی وجہ سے ہم پاکستانیوں کے لیے بھی قربانی کی سروس سٹارٹ کر رہے ہیں۔ آپ افورڈیبل پرائس میں ہمارے ساتھ قربانی کر سکتے ہیں۔جس کا ڈیجیٹل ثبوت آپ کو بھی مہیا کیا جائے گا اور ہمارے یوٹیوب چینل پر بھی ویڈیو اپلوڈ کی جائے گی ۔ آپ کے لیے پیمنٹ میتھڈ لوکل ہوگا بینک کے ذریعہ پیسے بھجوائیے آپ کی قربانی کنفرم کر دی جائے گی۔اور آپ کی قربانی بلوچستان کے غریب عوام میں تقسیم کی جائے گی

سبی لوکل مارکیٹ کی قیمت۔ روزانہ کی بنیاد پر

ہماری قیمتوں کا اطلاق سبی لوکل مارکیٹ سے منسلک ہے جب جب بھی قیمت بڑھے گی تو ہم بھی اپنی آفر بڑھا دیں گے۔

Goat/Sheep Rs. 42000

Account title : Haroon ur Rashid Luni

Account no : 06810010013647940019

IBAN : PK56ABPA0010013647940019

Send recipt on Wattsapp : 03335552876